Breaking News

Shah Mehmood Qureshi Complete Media Talk on Fata Reforms

اسلام آباد:رہنماپی ٹی آئی شاہ محمودقریشی کی میڈیاسےگفتگو
حکومت اپنےحلیفوں سےکہتی ہےفاٹا کےخلاف آوازبلند کرو،شاہ محمودقریشی
فیصلہ کیاجائےپارلیمنٹ زیادہ اہم ہےیاجرگہ؟شاہ محمودقریشی
ایک طرف پارلیمنٹ کومضبوط کہتےہیں دوسری طرف جرگہ،شاہ محمودقریشی
اسلام آباد:حکومتی اشاروں پرمحمودخان اچکزئی کوفلورمیں بولنےدیاگیا،شاہ محمودقریشی
جمہوریت کوتقویت دینی ہےتوپارلیمنٹ کومضبوط کیاجائے،شاہ محمودقریشی
کون سی جماعت ایف سی آرکےحق میں ہے؟شاہ محمودقریشی
فاٹاکی عوام ایف سی آر کی لعنت سےآزادی چاہتی ہے،شاہ محمودقریشی
ہم نےختم نبوت کےقانون پراحتجاج کیا،شاہ محمودقریشی
اسلام آباد:تحفظ ختم نبوت ہمارےایمان کاحصہ ہے،شاہ محمودقریشی
ختم نبوت کےمعاملےکوسیاسی رنگ نہیں دیناچاہتے،شاہ محمود


from Siasat.pk Forums http://ift.tt/2xyBpqW
http://ift.tt/eA8V8J

No comments