انگلینڈ آخر کیوں ہرے ہلالی پرچم پر یونین جیک بناتے ڈر رہا ہے؟
آج کے اس مسابقتی دور میں جہاں ڈور مور اور پروڈیوس مور پر توجہ ہے دنیا کے اکثریتی ممالک جو کچھ بھی بناتے ہیں عالمی منڈی میں اپنی پروڈکٹ لانچ کرتے وقت اپنی اشیاء کی کوالٹی کو پیش نظر رکھتے ہیں کیونکہ ایک اچھے نام کی حامل کمپنی اگر اپنی غیر معیاری اشیاء کو مارکیٹ میں متعارف کراتی ہے تو اس سے اس کی معیاری اشیاء کی فروختگی پر برا اثر یعنی منفی دباؤ پڑےگا۔
اس لئے ان غیر معیاری اشیاء سے جیسے بھی آمدنی ہورہی ہوتی ہے اسے قطعا چھیڑا نہیں جاتا ،البتہ اس سبسیڈئری بزنس کے بورڈ آف مینیجمنٹ پر نظر رکھی جاتی ہے۔پس اسی اصول کو اپناتے ہوئے مملکت خداداد پاکستان کو جسطرح کتے نظم ونسق چلا رہے ہیں انہیں انکی صوابدید پر چھوڑ کر ان تمام گاڑی پلر کتوں کی ہر ہفتے حاضری اور لوٹمار کو کسی مخصوص جگہ جمع کرانے کے لئے فرکؤنٹ فلائیر بنا کر انکے ایمان کی جانچ پڑتال ضرور کی جاتی ہے کہمبادہ اسمیں ایمان خالص کا تناسب کہیں بڑھ نہ جائے۔
اگر رولس روائیس بنانے کے پلانٹ سے برانڈ نیؤ کلٹس جسکے دروازوں میں ڈھیروں زنگ لگا ہو اور وہ میڈ ان پر میڈ ان انگلینڈ کلب لکھ دیا جائے تو انگلش کلب پر اور اسکی ساکھ پر انگلی اٹھے گی۔یعنی اگر ہرے جھنڈے پر یونین جیک چھاپ کر لہرانے لگے تو پاکستانی غنڈوں کی لوٹمار،اسکی عدلیہ کے انوکھے طور طریقے" ہر اہم چیز اور کیس پر فورا فیصلے کرکے فیصلے سالوں تک محفوظ کرنے کی حکمت "دنیا کی تمام قوموں میں یونین جیک کی بدنامی سے موسوم ہوگی۔
بس اپنی اسی عالمی ساکھ کو رسوائی سے بچانے کے لئے یونین جیک کو مملکت خداداد پر لہرو آنے سے انگلینڈ ڈرتا ہے اور تھوڑے پر گزارا کررہا ہے اور اس مملکت خداداد کی ٹیم کے ممبران کو دس پرسنٹ دے کر راضی ہے۔دیکھتے ہیں انگلینڈ کب ان مالشیوں سے یہاں بسنے والوں کی جان چھڑواتا ہے،اور اپنی پروڈکٹ کا فروغ کرتا ہے۔

from Siasat.pk Forums http://ift.tt/2wNjEnY
http://ift.tt/eA8V8J

No comments