Breaking News

Captain safdar and qadyani

کیپٹن صفدر نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ھوہے فرمایا ھے کہ وہ قاہداعظم یونیورسٹی کے شعبہ فزکس کو ڈاکٹر عبدسلام سے منسوب کرنے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کریں گے کیوںکہ ڈاکٹر صاحب قادیانی تھے . داماد اول کو شاید یہ نہیں پتا کہ یہ فیصلہ ان کے سسر جی نے ہی کیا اور ان کے چند قابل تحسین کاموں میں سے ایک ہے .ڈاکٹر عبدسلام کو دنیا ان کے مذہب یا عقیدے کی بنا پر نہیں بلکہ فزکس میں ان کی گراںقدر خدمات کی بناد پر جانتی ہے .اور بلخصوص پاکستان میں ان کی سائنس کے میدان میں کاوشیں ناقابل فرامش ھیں .انہوں نے صرف ۲۵ سال کی عمر میں پی ایچ ڈی کا مقالہ لکھا اور کیمبرج ونیورسٹی سے اپنی ڈگری لیکر پاکستان آ گہے . .وہ پکستان کے خلائ حقیقی ادارے سپارکو کے پہلے ڈاہریکٹر تھے . پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا ادارہ قاہم کرنے میں ان کا کلیدی کردار تھا اور یہ وہی ادارہ ہے جس نے بعد ازاں قوم کا دفاع ناقابل تخیر بنایا.پاکستان سے ان کی محبت کا یہ عالم تھا کہ جب انجیں نوبل انعام کا ایوارڈ دینے کے لیے بلایا گیا تو انہوں نے یہ شرط رکھی کہ میں اپنے قومی لاس شلوار قمیض اور جنح کیپ میں اسے وصول کروں گا. حکومت کی طرف سے فزکس ڈیپارٹمنٹ کو ان کے نام سے منسوب کرنا ان کی خدمات کا ادنی سا اعترف ھے .

اب کچھ ات ہو جاہے جنرل عبدلعلی اور جنرل اختر ملک کی .اردو کی ساتویں کلاس کی کتاب میں ایک سبق تھا چونڈہ کی لڑائ ہمیں بتایا گیا کہ یہ جنگ عظیم دوم کے بعد ٹینکوں کی سب سے بڑی لڑائ تھی جس ،یں پاکستانی فوج نے دشمن کے اٹھ سو سے زیادہ ٹینک تباہکیے تھےاور انھیں شکست فاش دی تھی . اس بٹالین کی کمان کرنے والا یہی قادیانی بریگہڈیر عبدل علی تھا . اسکا بھائ جنرل م؛ک بہی اس جنگ کا ہیرو تھا جسے ریاست پاکستان نے ستارہ ھلال دیا تھا
اس میں کوئ دو آرا نہیں کہ قادیانی غیر مسلم اور کافر ھیں جنکو تمام مکتب فکر کے علما نے اور ریاست پاکستاننے غیر مسلم اقلیت قرار دے رکھا ھے .لیکن کیاپاکستان سےمحبت کرنے کے لیےمسلمان ہونا ضروری ھے.ھم کیوں غیر مسلموں کو پاکستانیاور محب وطن نہیں سمجھتےابھی چند دن پہلے ایک ھندو سپاھی لال چند نے ملک کے لیے لڑتے ہوےاپنی جان قربان کر دی اس کی قربانی کو ہم کیا نام دیں.اگر چنگیز خان اور ھلاکو خان جیسے لوگ اسلام کوو کچل نہیں سکے تو اطمینان رکھیے مٹھی بھر قادینی بھی اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکیں گے

کیپٹن صفدر کے لیے مشورہ ہے کہ پندرہ سو ریال پر آپ داماد لگے ہوہے ھیں تو دو سو ریال پر اپنے لیے ٹیوشن کیوں نہیں لگوا لیتے


from Siasat.pk Forums http://ift.tt/2yjs6wZ

No comments