Breaking News

لبرلزم کی منافقت

لبرلزم کی منافقت

قریبا آگے پیچھے آنے والی،مندرجہ ذیل دو خبریں لبرلزم کی پول ایک بار پھر کھول گئیں، اور انہوں نے بتا دیا کہ لبرلزم صرف دین بیزاری اور فحاشی کا دوسرا نام ہے۔
’فرق نہیں پڑتا کہ ماہرہ کی پشت پر 'لو بائیٹ' ہے یا آپریشن کا نشان‘
آسٹریا: عوامی مقامات پر پورے چہرے کے نقاب پر پابندی
خدا کی پناہ، ایک طرف ان لوگوں کا یہ اصرار ہے کہ ایک فحش عورت کو اپنی زندگی کا اختیار ہے، بے شک وہ برہنہ ہو کر، سگریٹ کے مرغولے اڑائے، اور دوسری طرف ایک با حیا عورت اگر اپنی مذہبی اقدار کے مطابق اپنا چہرہ ڈھانپا چاہتی ہے، تو اس کے سر سے زبردستی نقاب نوچا جا رہا ہے۔گویا وہی بات کہ لبرلزم کی دوڑ صرف زنا تک، اور اس میں عورت کو وہی حقوق حاصل ہیں جواسے (زنا کی) اس منزل تک لیجائیں۔ چنانچہ عورت کو عوامی مقامات پر ادھ ننگا یا پورا ننگا ہونے کا حق تو ہے، مگر اپنا جسم ڈھانپنے کا نہیں۔


from Siasat.pk Forums http://ift.tt/2wNSnSw
http://ift.tt/eA8V8J

No comments