کیوں نکالا مجھے
یکم اکتوبر 1990 سے لے کر 12 اکتوبر 1999 تک
نوازشریف نے اپنی اور بیوی بچوں کی طرف سے ان 9 سالوں میں اپنے ٹیکس ریٹرنز میں جو مجموعی انکم شو کی تھی وہ تقریباً 20 لاکھ روپے بنتی تھی، یعنی تقریباً 2 لاکھ 22 ہزار روپے سالانہ انکم
اس انکم پر ٹیکس کی مد میں ان 9 برسوں میں ٹوٹل 85 ہزار روپے قومی خزانے میں جمع ہوئے
ان 9 برسوں میں شریف فیملی نے لندن کے مہنگے ترین علاقے میں 4 فلیٹس اور کئی آفشور کمپنیاں بھی قائم کیں
۔ 2013 کے الیکشن میں جو کاغذات نامزدگی جمع کروائے، ان میں مریم نواز اپنی زیرکفالت ظاہر کی
چند ماہ قبل عدالت میں جمع کروائے گئے بیان حلفی کے مطابق کیپٹن صفدر کو شریف فیملی سے ماہانہ 1500 ریال وظیفہ ملتا تھا اور اس کی بیوی یعنی مریم نواز کیپٹن صفدر کے زیرکفالت تھی
کل رات مریم نواز اپنے شوہر کے ہمراہ 12 لاکھ روپے کی بزنس کلاس کی ٹکٹس خرید کر لندن سے اسلام آباد پہنچی اور آج جب نیب کی احتساب عدالت میں اپنے اوپر فرد جرم عائد ہونے کے بعد پیش ہوئی تو اس نے 50 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروادیئے تاکہ اس کی ضمانت ممکن ہوسکے
۔۔90 کی دہائی میں اوسطاً سوا 2 لاکھ سالانہ یعنی 19 ہزار روپے ماہانہ آمدن رکھنے والی فیملی جب 2017 میں 50 لاکھ کا
صرف ضمانتی مچلکہ جمع کروائے تو آمدن اور اثاثوں میں موجود اس فرق کو نہ دیکھ سکنے والوں کو پٹواری کہتے ہیں
آمدن اور اثاثوں کے اسی فرق کو سپریم کورٹ نے جواز بناتے ہوئے نوازشریف کو نااہل قرار دیا اور نیب میں مقدمات درج کرنے کا حکم دیا
۔ 50 لاکھ روپے کا ضمانتی مچلکہ جمع کرواتے وقت مریم نواز نے عدالت سے کیوں نہ پوچھا کہ
' آخر ہمارا قصور کیا ہے؟؟؟ ' ۔۔
یہ قصور صرف پٹواریوں کو نہیں پتہ ہوگا، لیکن مریم نواز بخوبی جانتی ہے کہ اس کا قصور کیا ہے اور کیوں اسے ضمانتی مچلکہ جمع کروانا پڑا
ہم دنیا کی واحد قوم ہیں جو ایک طرف مجرموں کو لیڈر گردانتے ہیں اور دوسری طرف ترقی نہ کرنے کا شکوہ بھی کرتے ہیں

from Siasat.pk Forums http://ift.tt/2xuLWbo
http://ift.tt/eA8V8J

No comments