نئے چئیرمین نیب کی تقرری کے پیچھے ملک ریاض؟ انصارعباسی کا دعویٰ
انصار عباسی نے نام تو نہیں لیا لیکن سب کو پتہ ہے کہ پراپرٹی ٹائیکون کون ہے؟ چئیرمین نیب کی تقرری کے پیچھے ملک ریاض کا ہاتھ ہے۔ یہ انکشاف کل رات رؤف کلاسرا اور عامرمتین نے بھی کیا تھا۔ نوازشریف کی ملک ریاض سے ملاقاتیں اسی سلسلے کی ایک کڑی ہیں۔

from Siasat.pk Forums http://ift.tt/2xw5XJD
http://ift.tt/2yBQ1L8

No comments