Breaking News

قومی لیڈروں کی کامیابی ،تو کیوں نہ ایک اور قومی لیول کا لیڈر پیدا کروا لیا جائے؟

پاکستان کے موجودہ سیاسی دگرگوں حالات کے پیش نظر اور کیپٹن (ر) صفدر اعوان کا ماضی کے آصف علی زرداری سے اگر مقابلہ کریں تو ایسا سوچا جا سکتا ہے جسطرح مرحوم جنرل ضیاءالحق نے وقت ضائیع کئے بغیر حالات کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اسوقت سیاسی لیڈروں کی کمیابی کے پیش نظر لانڈھی جیل کے ایک سیل کو بطور نرسری لیڈران بنا کر محترمہ اور زرداری سے "تخلیق رہنما" میں مدد لیکر ملک پاکستان پر ایک ایسا احسان عظیم کر گئے جس سے یہ مملکت خدادا آج اس دور اندیشی کے ثمرات سے فائیدے اٹھا رہی ہے۔
میری درخواست میں بھی مرکزی نکتہ دلیل یہی ہے کہ کسی حد کیپٹن صفدر سے بھی انہیں جیل کے کسی آرام دہ سیل میں رکھ کر ان سے اور محترمہ مریم نواز سے بھی اس قوم کی اس خراب اور قومی لیڈروں کی کمی پر کسی حد تک قابو پایا جا سکتا ہے۔
یاد رکھنے قوم اگر نہیں بھی ہے تو سن بلوغ تک پہونچنے تک ایک قومی لیڈر حاصل کر پائے گی اور اقوام عالم کیساتھ قدم ملا کر چل پآئے گی۔کیا خیال ہے مفکرین ملک کا تبصرے سےمستفیز فرمائیں۔


from Siasat.pk Forums http://ift.tt/2i1UW0K
http://ift.tt/eA8V8J

No comments